
چینی خاتون اول پھنگ لی یوان کی فن لینڈ کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ ملاقات، برفانی کھیلوں کے شعبوں میں تبادلے اور تعاون کو مضبوط کرنے کا عزم
بدھ 30 اکتوبر 2024 23:11
(جاری ہے)
بد ھ کو چینی میڈ یا کے مطا بق پھنگ لی یوان نے کہا کہ اگلے سال چین اور فن لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ ہے اور وہ امید کرتی ہیں کہ دونوں فریق آرٹ اور برفانی کھیلوں کے شعبوں میں تبادلے اور تعاون کو مضبوط کریں گے اور فریقین کے درمیان دوستی کو مسلسل فروغ دیں گے۔
پھنگ لی یوان نے سوزانا کی فعال فلاحی سرگرمیوں کو سراہا اور کہا کہ چین اور فن لینڈ مفید تجربات شیئر کر سکتے ہیں۔ سوزانا نے دنیا بھر میں خواتین اور بچوں کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پھنگ لی یوان کی دیرینہ وابستگی کی تعریف کی اور فن لینڈ اور چین کے درمیان ثقافت اور دیگر شعبوں میں دوستانہ تبادلوں کو مزید فروغ دینے اور فریقین کے درمیان دوستی کو مزید گہرا کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کے سینکڑوں شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، صدر کی پالیسیوں کو آمرانہ قرار دیدیا
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
-
برطانیہ میں ماں کے ہاتھوں کمسن بیٹاقتل،فیصلہ سناتے ہوئے جج بھی آبدیدہ
-
ٹرمپ پیوٹن ملاقات کا فیصلہ کس نے کیا تمھاری ماں نے، وائٹ ہائوس ترجمان کی صحافی سے بدتمیزی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ڈیموکریٹس حامی شہر شکاگو میں فوج بھیجنے پر زور
-
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ
-
سعودی عرب، میڈیکل کے 4 شعبوں میں سعودائزیشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز
-
ٹرمپ یوکرین جنگ کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے، وائٹ ہائوس
-
لیبیا کے مرحوم سربراہ معمر قذافی کے بیٹے کی رہائی 1 بلین ڈالر کے عوض منظور
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.