کراچی میں غیر ملکی شہریوں پر فائرنگ کا مقدمہ درج
مقدمہ فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے اور مقدمے میں اقدام قتل اوردہشت گردی کی دفعات شامل
بدھ 6 نومبر 2024 19:35
(جاری ہے)
مقدمے میں گارڈ اور غیر ملکی باشندوں کے درمیان جھگڑے کا ذکر نہیں کیا گیا4 غیر ملکی باشندے کمپنی میں مشینری تنصیبات کیلئے 2سیکیورٹی گارڈ کے ہمراہ آتے تھے، دونوں غیرملکی گزشتہ روز 8بجکر2 منٹ پرسیکیورٹی کے ہمراہ فیکٹری پہنچے تو سیکیورٹی گارڈ نے پہلی منزل پر آکر غیر ملکی باشندوں پر اندھا دند فائرنگ کی۔
دوسری جانب سائٹ ایریا کی فیکٹری میں نجی کمپنی میں دو چینی شہریوں کیزخمی ہونیکی تحقیقات جاری ہے ، بنارس،سائٹ ایریا، مومن آباد سے آٹھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
حماد اظہر کی پارٹی رہنمائوں ،کارکنوں کو گھروں پر خفیہ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کی ہدایت
-
گجرات ،غیر قانونی سپیڈ بریکر نوجوان کی جان لے گیا
-
قوم حکومت کی جانب سے مزید لگائے جانے والے ٹیکسز کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہو جائے،ثروت اعجاز قادری
-
ورلڈ بینک کے تعاون سے آف گرڈ ایریا کے عوام کے لیے واش رومز اور راستوں کی تعمیر بھی شامل کی جائے،ناصر حسین شاہ
-
ناخلف اولاد نے ماں کو گھر سے نکال دیا
-
عزیربلوچ کا بھائی زبیربلوچ 12 سال بعد رہا ہوتے ہی لاپتہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے گی ، چوہدری سالک
-
پی ٹی آئی عدم استحکام و تصادم کی خطرناک سیاست کر رہی ہے‘ شیری رحمٰن
-
فیصل آباد، کھرڑیانوالہ جڑانوالہ روڈ پر واقع ابراہیم کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی
-
پی ٹی آئی جتنی قربانیاں کسی نے نہیں دیں، ڈاکٹرعارف علوی
-
چوہدری شافع حسین سے چین کی لیتھیئم بیٹریاں بنانے والی بڑی کمپنی اینووینس (Eenovance) کے وفد کی ملاقات
-
مہنگائی کم ہوگئی ،ملکی معیشت استحکام کی طرف جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.