رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ، لاکھوں شرکاء کی شرکت

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 7 نومبر 2024 17:47

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 نومبر2024ء) تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا بہاولنگر سمیت مختلف اضلاع سے اس اجتماع میں شرکت کیلئے لاکھوں کی تعداد میں لوگ رائیونڈ پہنچ گئے جمعرات کی رات جامع مسجد جناح کالونی  سمیت کی مختلف مساجد میں خیبر پختونخواہ اور دیگر اضلاع سے رائیونڈ جانیوالے لوگوں نے قیام کیا مقامی لوگوں نے جماعتوں کو نماز فجر کے بعد ناشتہ کروانے کے علاوہ انہیں دُعاؤں کیساتھ رخصت کیا 7نومبر سے رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :