جماعت اسلامی سندھ کی آئندہ تین سال کے لئے مجلس عاملہ کا اعلان

منگل 12 نومبر 2024 17:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2024ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے آئندہ تین سال کے لیے 10رکنی مجلس عاملہ کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق توفیق الدین،سید شاہد ہاشمی،سیف الدین ایڈووکیٹ،محمدفاروق ایم پی اے، عبدالو حید قریشی،حافظ سلمان خالد،علامہ حزب اللہ جکھرو،حاجی دیدارعلی لاشاری،سروراحمد قریشی،عبدالرحمان منگریو شامل ہیں۔جبکہ قیم صوبہ اورنائب امراءبربنائے منصب مجلس عاملہ کے رکن ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :