تمام سرکاری سکول، کالج اور یونیورسٹیاں سوموار 25 نومبر کو بند رہیں گے،محکمہ تعلیم بلوچستان کا اعلامیہ

اتوار 24 نومبر 2024 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2024ء) حکومت بلوچستان محکمہ تعلیم نے تمام نجی تعلیمی اداروں میں سوموار 25 نومبر کو چھٹی دے دی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق تمام سرکاری سکول، کالج اور یونیورسٹیاں سوموار 25 نومبر کو بند رہیں گی۔تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ کل ہونے والی پہیہ جام ہڑتال کے پیش نظر کیا گیا۔ علاوہ ازیں جن نجی تعلیمی اداروں میں طالب علموں کے امتحانات ہورہے ہیں ان کے پیپر اگلے روز لئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :