بھارت کے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی سید مشتاق علی ٹرافی میں گجرات کے بیٹر ارول پٹیل نے 28 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی

بدھ 27 نومبر 2024 20:55

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2024ء) بھارت کے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی سید مشتاق علی ٹرافی میں گجرات کے بیٹر ارول پٹیل نے 28 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی۔

(جاری ہے)

سید مشتاق علی ٹرافی میں ارول پٹیل نے ٹی ٹوئنٹی کی دوسری تیز سنچری بنائی، تریپورا کے خلاف ارول پٹیل نے 28 گیندوں پر سنچری مکمل کی۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ ایسٹونیا کے ساحل چوہان کے پاس ہے۔ساحل چوہان نے قبرض کے خلاف میچ میں 27 گیندوں پر سنچری مکمل کی تھی۔

متعلقہ عنوان :