نیتن یاہوحماس کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، غزہ میں بھی جنگ بندی کا اشارہ دے دیا

جمعہ 29 نومبر 2024 14:19

نیتن یاہوحماس کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، غزہ میں بھی جنگ بندی کا اشارہ ..
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2024ء) اسرائیل کے وزیر اعظم نتین یاہو نے حزب اللہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے کے بعد اب غزہ میں بھی عنقریب جنگ بندی معاہدہ ہونے کا اشارہ دے دیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یک انٹرویو میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلیے ممکنہ جنگ بندی معاہدے کیلیے حالات کافی بہتر ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :