ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے کلرسیداں تا دھانگلی روڈ کی کارپٹنگ کے جاری کام کا جائزہ لیا

بدھ 11 دسمبر 2024 17:17

کلرسیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2024ء) کلرسیداں تا دھانگلی روڈ کی کارپٹنگ کا کام جاری ہے۔ ایم پی اے راجہ صغیر احمد نے جاری کام کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

ایس ڈی او محکمہ ہائی وے بھی ان کے ہمراہ تھے ۔اس موقع پر راجہ صغیر احمد نے کہا کہ بہت جلد روڈ کا کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا ،جس سے آزادکشمیر سمیت ملحقہ علاقوں کے مکینوں کیلئے سفر میں آسانی پیدا ہوگی۔