چوہدری شافع حسین کا چین کے شہر شنگھائی میں انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ ،مختلف شعبوں میں پیدا واری عمل کا جائزہ لیا
جمعرات 12 دسمبر 2024 23:01
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہاکہ پنجاب کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ قائدِ اعظم بزنس پارک شیخوپورہ میں 630ایکڑ رقبے پر گارمنٹ سٹی بن رہا ہے ۔پنجاب حکومت گارمنٹ سٹی میں صنعتی یونٹس لگانے کیلئے عمارتیں بناکر لیزپر دے گی ۔
چوہدری شافع حسین نے کہاکہ گارمنٹ سٹی مکمل طور پر سولر انرجی پر ہوگا۔صوبائی وزیر نے چین کے ٹیکسٹائل گروپ کو گارمنٹ سٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔چیئرمین چیلنج گروپ مسٹر ہوانگویگونے کہاکہ ہمارا گروپ پنجاب میں مزید سرمایہ کاری کرے گا۔ہمارے گروپ کی سالانہ ایکسپورٹ 80ملین یو ایس ڈالر ہے ۔پنجاب کے گارمنٹ سٹی میں بھی سرمایہ کاری کا جائزہ لیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
سویلینز کے ملٹری ٹرائل‘ نیچرل جسٹس میں کسی کو سنے بغیر سزا نہیں ہو سکتی، آئینی بنچ
-
بختاور بھٹو زرداری کی35ویں سالگرہ25جنوری کو منائی جائے گی
-
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
-
عمران خان پر تمام کیسز بوگًس، مقدمات سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے‘ شبلی فراز
-
سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا
-
مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے تو ہم سب کو خوشی ہوگی، اس سے سیاسی استحکام آجائے گا، شرمیلا فاروقی
-
سندھ ہائی کورٹ،26ویں آئینی ترمیم کیخلاف شاہد خاقان کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
سندھ ہائی کورٹ کا 2015سے لاپتا شہری سمیت دیگر افراد کی گمشدگی کی درخواستوں پربازیابی کے لئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم
-
سرگودھا ،کماد سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے گنا کھنچتے ہوئے 15 سالہ لڑکا جاںبحق
-
پیٹرو ل قیمتوں میں اضا فہ عوام پر ڈرون حملہ ہے‘جے یو آئی
-
پی آئی اے کی دمام سے لاہور آنے والی پرواز کی فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ
-
نادرا کی پاک آئی ڈی ویب سائٹ (کل ) سے بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.