فیصل آباد پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2025کے لئے الیکشن کمیٹی کے چیئر مین میاں بشیر احمد اعجاز نے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا
اتوار 15 دسمبر 2024 18:25
(جاری ہے)
18دسمبر2024شام پانچ بجے کا غذات جمع کروانے والے امیدواران کی غیر حتمی فہرست پریس کلب میں آویزاں کر دی جائیگی۔ جس پر اعتراضات 19دسمبر2024شام4چار بجے تک وصول کئے جائیں گے اعتراضا ت پر سماعت کے بعد الیکشن کمیٹی 19دسمبر2024کوہی شام 5بجے تک امیدواروں کی فہرست جاری کرے گی اسی روز شام 5 بجے تک امیدوار کا غذات نامزدگی واپس لے سکیں گے 20دسمبر2024شام 5بجے تک امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کو اپنی سالانہ فیس ادائیگی کی رسید الیکشن کمیٹی کو فراہم کرنی ہو گی جبکہ ووٹر کو بھی اپنا ووٹ ڈالنے سے قبل کلب کی سالانہ فیس بھی جمع کروانی ضروری ہو گی الیکشن شیڈول کے مطابق پولنگ30دسمبر2024بروزپیر صبح 9بجے سے لیکرپانچ بجے تک پریس کلب میں ہو گی۔
معزز کونسل و ایسوسی ایٹ ممبران فیصل آبادپریس کلب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق تمام ممبران 22دسمبر2024تک اپنی سالانہ فیس پریس کلب کونسل ممبران مبلغ300روپے فی کس کے حساب سے آفس سپرنٹنڈنٹ محمد عقیل احمدرابطہ نمبر (0303-8500411) کے پا س بوقت 10بجے سے لے کر 3بجے تک پر یس کلب میں جمع کرواکر رسید حاصل کریں۔ فیس نہ جمع کروانے والے ممبران اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹھل، پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے گھروالوں نے پورے گاوں کو آگ لگا دی،5افراد گرفتار
-
ضلع چلاس کے 2 مریضوں کی چلڈرن ہسپتال لاہور منتقلی
-
مانگا منڈی میں 14سالہ لڑکے کے قتل کا معمہ حل، دوست ہی قاتل نکلا
-
پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل
-
ملک میں گولی و گالی کی سیاست عام، جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی نئی نسل کا ہاتھ تھامنے کو تیار نہیں ‘حافظ نعیم الرحمن
-
عارف والا ،کمسن بچہ عطائیت کی بھینٹ چڑھ گیا
-
ہمیں قومی بیانیہ مضبوط ، دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
گورنرسندھ سے نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات‘بھتے کی پرچیوں پر اظہار تشویش
-
سپیکر قومی اسمبلی کا وفاقی وزارتوں کوپارلیمنٹیرنز کے سوالات کے جوابات نہ ملنے پر برہمی کا اظہار
-
پاکستان خطے میں آرگینک فوڈ ایکسپورٹ کا اہم مرکز بن سکتا ہے‘ نجم مزاری
-
پنکی نامی کوکین کوئین 18سال تک کس کی سرپرستی میں سرگرم رہی ، حلیم عادل شیخ
-
ڈاکٹرعشرت العباد کا آئندہ وفاقی بجٹ عوام دوست بنانے کا مطالبہ، کراچی کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج ناگزیر قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.