
پشاور ، ڈپٹی کمشنر ریونیودربارکاانعقاد،متعدد درخواستوں پرموقع پرحل کرنے کےاحکامات جاری کیے
بدھ 18 دسمبر 2024 22:48
(جاری ہے)
ریونیو دربار میں ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم، اسسٹنٹ کمشنر سٹی داؤد سلیمی، اسسٹنٹ کمشنر سید ارحم مختیار، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سلیم ایوبی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وسیم یوسف خٹک، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر الیاس خان سمیت دیگرمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔
اس موقع پر درخواست دہندگان نے ریونیو دربار میں ڈپٹی کمشنر پشاور سے ملاقات کر کے اپنے مسائل کےبارے میں بتایا۔ریو نیو دربار میں بیشتر درخواستوں پر موقع پر ڈپٹی کمشنر پشاور نے حل کے حوالے سے احکامات جاری کیے۔ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم کے مطابق ریونیو دربار لگانے کا مقصد عوامی مسائل کا ان کی دہلیز پر فوری حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا فوری حل اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.