جمعیت علماء اسلام ضلع کی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس جامعۃالعارف قریش کالونی میں ضلعی امیر جے یو آئی ضلع حاجی رشید احمد اعوان صاحب کی زیرصدارت منعقد ہوا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 19 دسمبر 2024 17:42

بہاولنگر(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 دسمبر 2024)جمعیت علماء اسلام ضلع  کی مجلس عمومی کا دستوری اجلاس جامعۃالعارف قریش کالونی  میں ضلعی امیر جے یو آئی ضلع  حاجی رشید احمد اعوان صاحب کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس کی سرپرستی ضلعی سرپرست اعلیٰ حضرت مولانا پیر معین الدین وٹو  نے کی اجلاس کی نگرانی مولانا پیر اکرام اللہ عارفی  نے کی اجلاس میں ضلع  کی تمام تحصیلوں  کے امراء و نظماء نے اپنی سابقہ کارگزاری پیش کی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گی۔

متعلقہ عنوان :