kنوکنڈی ،لیویز فورس کی کامیاب کارروائی ایک بچے بازیاب

بدھ 8 جنوری 2025 21:15

؁نوکنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جنوری2025ء) نوکنڈی کے نواحی علاقہ دوربن چاہ کے مقام سے نوکنڈی لیویز فورس کی کامیاب کارروائی ایک بچے کو اغوا کاروں سے بازیاب کرلیامقامی ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنرچاغی کی نوٹس پر نوکنڈی لیویز فورس کیانچارج جاویدجان عیسی زئی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوکنڈی کے نواحی علاقہ دوربن چاہ کے مقام پر ایک بچے کو اغواہ کاروں سیبازیاب کراویامزید تفتیش نوکنڈی لیویز فورس نے شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :