
مولانا طارق جمیل اور مفتی تقی عثمانی نے ملک کا نام روشن کر دیا
مفتی تقی عثمانی اور مولانا طارق جمیل کو 2025 کے باوقار ایڈیشن میں 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے
جمعہ 10 جنوری 2025 12:02

(جاری ہے)
ان کا علم، اسلامی فقہ اور معاشی اصولوں میں گہری مہارت انہیں دنیا بھر میں عزت و احترام کا حامل بناتی ہے۔
مولانا طارق جمیل مشہور اور محبوب مذہبی مبلغ ہیں جو اپنی تقریروں اور لیکچرز کے ذریعے دنیا بھر میں امن، اتحاد اور روحانیت کا پیغام پھیلاتے ہیں۔ ان کی تعلیمات میں انسانیت کی خدمت اور مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ ان کی باتوں سے لوگوں کے دلوں میں تبدیلیاں آئیں اور ان کی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔یہ اعزاز ان دونوں رہنماں کی مسلسل کوششوں اور عزم کی علامت ہے جو انہوں نے مسلمانوں کے روحانی، اخلاقی اور معاشرتی حالات کو بہتر بنانے کے لیے کی ہیں۔ ان کی شامل ہونے والی فہرست میں یہ بات ظاہر کرتی ہے کہ ان کی کوششیں عالمی سطح پر مسلمانوں کی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں-مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ تناؤ: یو این چیف کا قیام امن کے لیے ہنگامی کوششوں پر زور
-
ایرانی سفیر نے ٹرمپ کی نوبل امن انعام کیلئے نامزدگی حیرت انگیز قرار دیدی
-
ایران پر حملے کے بعد جو ملک ہماری مذمت کر رہے ہیں پس پردہ وہ ہمارے ساتھ تھے، امریکہ
-
شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو، امریکی حملوں کی مذمت
-
ٹرمپ کا امن کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا، نوبل انعام کی تجویز واپس لی جائے، مولانافضل الرحمان کا مطالبہ
-
ایکسپورٹ سہولیات میں کمی اور زیادہ فریٹ چارجز کے باعث اربوں روپے مالیت کے پھل اور سبزیاں ضائع ہونے کا خدشہ
-
محرم الحرام میں بلاتعطل بجلی کی فراہم کو یقینی بنایا جائے گا، وفاقی وزیر کی یقین دہانی
-
غزہ امدادی تنظیم کی صدر ٹرمپ سے رقوم کی فوری فراہمی کی اپیل
-
ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دے دی
-
ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام کی وارننگ
-
سلمان خان سنگین بیماریوں کا شکار؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا
-
cایران میں اسرائیلی جاسوس مجید مسائبی لٹکا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.