تحصیل شورکوٹ میں اگیتی کپاس اگاؤ مہم کا آغاز

پیر 13 جنوری 2025 22:30

شورکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2025ء) ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع پنجاب چوھدری عبدالحمید، ڈائریکٹر ڈویژن فیصل اباد چوھدری خالد محمود، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع جھنگ ڈاکٹر خالد اقبال ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تو سیع شورکوٹ اور احمد پور سیال و ضلع بھر کے زراعت افسران نے اگیتی کپاس اگاؤ مہم کا اغاز کر دیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ہدایت دی گئی کہ اگیتی کپاس اگاؤ مہم کے حوالے سے کپاس کے کاشتکاروں کو ترغیب دی جائے کہ فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کے لیے اگیتی کپاس اگائیں تاکہ کپاس کی فی ایکڑ پیداوار بڑھے اور ہم ملکی معاشیت میں ہم اپنا حصہ ڈال سکیں۔\378

متعلقہ عنوان :