گ*سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بخاری ہاؤس آمد،اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

جمعرات 23 جنوری 2025 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2025ء)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بخاری ہاؤس آمد سابق چیرمین سینٹ و سیکرٹری جنرل۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز سید نیر حسین بخاری سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کچھ دیر بخاری ہاوس موجود رہے اس موقع پر جرار بخاری سید سبط الحیدر بخاری رضوان بخاری انیس بخاری بھی موجود تھے دریں اثنائ سابق چیرمین سینٹ رضا ربانی اور چوہدری منظور بھی بخاری ہاؤس پہنچے اور سید نیر بخاری سے انکی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔