
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 138 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا
جمعہ 24 جنوری 2025 14:38

(جاری ہے)
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 138 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا ہے۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں ا?ئی، 594 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 37 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 7 پیسے سستی ہوگئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 65 پیسے پر آگیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کا قسط بازارکی توسیع کیلئے 55 ملین ایکویٹی اور460 ملین روپے کریڈٹ فیسلٹی کا اعلان
-
چھ ماہ میں 31 ملین ڈالر کے کینو ایکسپورٹ، سب سے زیادہ افغانستان کو بھیجے گئے
-
عوام کیلیے اچھی خبر‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 2,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
معاشی ترقی کی کوششیں قابل قدر مگر ناکافی ہیں،میاں زاہدحسین
-
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا ہو گیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں دسمبر2024 کے دوران 7.68فیصد اضافہ،پی بی ایس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ
-
پی ایس او کے خالص منافع میں پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 229 فیصد کا اضافہ
-
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے غیر بینکاری مائیکروفنانس کمپنیوں کے لئے لازمی تقاضوں کا اعلان کیا
-
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کا غیر بینکاری مائیکروفنانس کمپنیوں کے لئے لازمی تقاضوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.