
سعودی عرب ، وزارت افرادی قوت نے ویج پروٹیکشن رولز میں ترمیم کر دی
منگل 4 فروری 2025 17:01
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل ادارے دوماہ کی مدت کے دوران فائلز اپ لوڈ کر سکتے تھے، تاہم ویج ایگریمنٹ اور پیمنٹ ٹائم لائنز کی درستگی اور تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے اب انہیں ایک ماہ کے اندر فائلز جمع کرانا ہوں گی۔
وزارت نے رولز میں تبدیلی ایک جائزے کے بعد کی جس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ 91 فیصد ادارے پہلے ہی 30 دن کے اندر ویج پروٹیکشن فائلیں اپ لوڈ کرتے ہیں۔اس کا مقصد تعمیل کو بڑھانا، بروقت اجرت کی ادائیگیوں کو یقینی بنانا اور کام کے ماحول میں اعتماد کو مستحکم کرنا ہے۔بیان میں اداروں پر زور دیا گیا کہ وہ ویج فائلیں وقت پر اپ لوڈ کریں، پروگرام کی ضروریات کو پورا کرنے، لیبر مارکیٹ کی سپورٹ اور کارکنوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پے رول منیجمنٹ سسٹم کی تفصیلات کا جائزہ لیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
-
بھارت کے ساتھ ڈیل کا امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں، ٹرمپ
-
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا دوٹوک موقف
-
سعودی عرب، زچگی کے بعد خواتین کیلئے تنخواہ کے قانون پر عمل شروع
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.