تھائی لینڈ کے وزیر اعظم 5 فروری سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

چینی صدر سمیت دیگر رہنماں کی سی پی سی کے ریٹائرڈبزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد

منگل 4 فروری 2025 17:02

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 فروری2025ء)تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پیٹونگٹرن شیناواترا 5 فروری سے چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو بیان میں بتایا کہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کی دعوت پران کے تھائی لینڈ کے ہم منصب پیٹونگٹرن شیناواترا 5 سے 8 فروری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :