
گورنرخیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان میں خوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
جمعہ 7 فروری 2025 16:06

(جاری ہے)
گورنر ہاوس سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے جام شہادت نوش کرنے والےلانس نائیک محمد ابراہیم کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اوران کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
گورنر نے شہید لانس نائیک کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اس موقع پر کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کے پختہ عزم کو سلام پیش کرتی ہے اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی سی5 شراب سپلائرگرفتار،90لیٹر شراب برآمد،مقدمات درج
-
اسلامو فوبیا کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے عالمی سطح پر اجتماعی کاوشیں بروئے کار لانے ضرورت ہے، احسن اقبال
-
نبی کریم ؐ کی عزت و حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو ہے ، یوسف رضا گیلانی
-
این ایچ اے کے صرف ایک منصوبے میں 13.5 ارب روپے کی بچت، زیر تکمیل منصوبوں پر ٹائم لائن اور لینڈ ایکوزیشن پر رپورٹ طلب،منصوبوں کے التواء میں ملوث کنٹریکٹرز بلیک لسٹ ہوں گے، عبدالعلیم خان
-
جعفر ایکسپریس پر سفر کے لئے 428 ٹکٹ جاری ہوئے ، 100 فیصد ٹکٹ ہولڈر نے سفر نہیں کیا اسی لئے مجموعی تعداد بارے باتیں ہورہی ہیں، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی
-
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہائوس کے مغلیہ گارڈن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا
-
ملک میں امن، ترقی ،خوشحالی کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ ناگزیر ہے‘ سردار سلیم حیدر خان
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی آئی ایل او کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل اور فلسطینی لیبر منسٹر سے الگ الگ ملاقاتیں
-
دہشتگردوں سے لڑنے والے فوجی جوان، فوجی آفیسرز اس پوری قوم کے ہیرو ہیں،سعید غنی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اٹلی قونصل خانہ کی جانب سے دی گئی افطار ڈنر میں شرکت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت میں اضافہ، کروڑوں صارفین کی توجہ کا مرکز
-
گورنر سندھ کی تیرھویں سحری کے لیے پی آئی بی کالونی آمد ، عوام نے والہانہ استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.