
فخر زمان کے ساتھ اوپننگ بابراعظم کر لیں گے‘محمد رضوان
چیمپئنز ٹرافی کے سکواڈ میں فی الحال کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ‘ کپتان قومی ٹیم
جمعہ 7 فروری 2025 20:01

(جاری ہے)
محمد رضوان نے فخرزمان کے ساتھ دوسرے اوپنر کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کنگ کر لے گا یعنی بابراعظم کرلے گا ، ان کا کہناتھا کہ صائم ایوب ہماری ٹیم کا اہم رکن تھے، ان کی کمی محسوس کریں گے ، ابرار احمد کے ساتھ ہمارے پاس اسپنرز میں سلمان علی آغا اور خوشدل شاہ بھی موجود ہیں ، اسپنر اگر انجرڈ بھی ہو جائے تو میچ کھیل سکتا ہے، اس کی انجری کی نوعیت کم ہوتی ہے۔
ان کا کہناتھا کہ چیئرمین پی سی بی نے بھی اسی چیز پر زور دیا جوکہ کھلاڑی اس وقت فارم میں ہیں ، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کافی وقت ہوگیا کے میچ نہیں کھیلے، قذافی اسٹیڈیم بالکل نیا ہوگیا ہے، اب کنڈیشن کیسی ہوگی اس کا کھیل کر اندازہ ہوگا۔ خوشدل شاہ پچھلے دوروں میں ٹیم کا حصہ اس لیے نہیں رہے کیوں کہ وہ کنڈیشن ان کو سوٹ نہیں کرتیں، فخر زمان کو جو بیماری بھی تھی ، اس کا ان کو بھی اندازہ نہیں تھا ، ٹیسٹ کروانے بعد فخر کی بیماری کا اندازہ ہوا، فخرزمان ایک میچ ونر ہے جس کا اندازہ سب کو ہے، فخر زمان بیمار تھے اس لیے ٹیم میں نہیں تھے اس کے علاوہ کوئی اور وجہ نہیں تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا
-
مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ 6اپریل سے مناکو میں شروع ہوگا
-
بھارتی میڈیا کی رپورٹ جھوٹ پرمبنی ، چیمپئنز ٹرافی میں نقصان نہیں ،3 ارب روپے منافع ہوا ‘پاکستان کرکٹ بورڈ
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاری کیلئے قومی ویمنز کرکٹرز کاتربیتی کیمپ (کل)سے شروع ہوگا
-
آصف علی ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 چھکے مکمل کرنیوالے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
مسلسل شکستوں سے ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ ، کرکٹ بورڈ حکام کا فیصلہ
-
وقار یونس کو میرے بھائی کامران اور عدنان سے بھی مسائل تھے، عمر اکمل نے سابق ہیڈکوچ پر الزامات بوچھاڑ کردی
-
ہم اصل تیاری ایشیاء کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی کر رہے ہیں: عاقب جاوید
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گیل مونفلس،الیگزینڈر ببلک اور ڈیوڈ گوفن کا فاتحانہ آغاز
-
روہت شرما کے بعد بھارت کا اگلا کپتان کون نام سامنے آ گیا
-
بابر اعظم بڑے بلے باز ہیں، ان کے تعریفی الفاظ میرے لیے اعزاز ہیں، عبداللہ شفیق
-
پی ایس ایل میں سابق فرنچائز آفیشل کی تقرری پر سوال اٹھنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.