
کاشتکاراگلے ہفتے تلسی کی کاشت شروع کردیں،جامن کیلئے کھاد کا متناسب استعمال بھی کیا جا ئے، محکمہ زراعت
پیر 10 فروری 2025 17:16
(جاری ہے)
انہوں نے جامن کے کاشتکاروں اور باغبانوں کوبھی ہدایت کی کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن کے پودے کی اچھی بڑھوتری یقینی ہو سکتی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ جامن کے چھوٹے پودوں کو گوبر کی گلی سڑی کھاد 20سے 30کلو گرام فی پودا جبکہ بڑے پودوں کو 50 سے55 کلوگرام فی پودا ڈالنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ جامن کے چھوٹے پودوں کو ایک پاؤ یوریا، ایک پاؤ ڈی اے پی، آدھا کلوگرام ایس او پی کھاد فی پودا بھی ڈالنی چاہیے جبکہ بڑے پودوں میں پھل آنے سے قبل کھاد کی شرح 3پاؤ یوریا، 3 پاؤ ڈی اے پی اور 3 پاؤ ایس او پی فی پودا ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ اوائل عمری میں جامن کے پودے کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے اسلئے 7سے10دن کے وقفہ سے پانی دیناچاہیے۔ انہوں نے کہاکہ پھل کی بڑھوتری کے ایام میں جامن کے پودے کو ضرور آبپاشی کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار مزید مشاورت، رہنمائی کیلئے فری ایگریکلچرل ہیلپ لائن سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.