
سعودی عرب،سنیپ چیٹ کے ماہانہ صارفین کی تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ گئی
ہفتہ 22 فروری 2025 10:40
(جاری ہے)
العربیہ اردو کے مطابق عبداللہ الحمادی نے یہ اعداد و شمار سعودی میڈیا فورم میں شرکت کے دوران بتائے ، جہاں انہوں نے سعودی عرب میں ڈیجیٹل اور میڈیا مواد کو فروغ دینے میں پلیٹ فارم کے کردار کا جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ سنیپ چیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی کا ایک بڑا حصہ بن گیا ہے۔ سوشل نیٹ ورکنگ کے ذریعے ہو یا خبروں اور تفریحی مواد کو فالو کرنے کے ذریعے سنیپ چیٹ ایپ صارفین کی زندگی میں داخل ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کے جنرل ڈائریکٹر کے بیانات کے مطابق اس ایپلی کیشن کو استعمال کرنے والے 90 فیصد افراد کی عمریں 13 سے 34 سال کے درمیان ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.