
چیئرمین سینیٹ سے کمشنر کی ملاقات۔ملتان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور زیر تعمیر یوسف رضا گیلانی کیڈٹ کالج بارے بریفنگ
منگل 4 مارچ 2025 17:57
(جاری ہے)
بعد ازان چئیرمین سینیٹ نے کمشنر کے ہمراہ ملتان میں زیرِ تعمیر یوسف رضا گیلانی کیڈٹ کالج کی جگہ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کیڈٹ کالج کی تعمیر سے باالخصوص جنوبی پنجاب اور ملتان کے طلباء و طالبات مستفید ہوں گے۔یوسف رضا گیلانی کیڈٹ کالج کا یہ منصوبہ تعلیمی میدان میں ایک انقلابی منصوبہ ہے ۔جسے جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عوام کو صحت ،تعلیم و دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایئر انڈیا کے تباہ ہونیوالے مسافر طیارے کا ایک مسافر زندہ بچ گیا
-
پاکستان میں دولاکھ 23 ھزارلڑکیاں فیس بک سے محبت کرکی مردوں کی ھوس کا نشانہ بنیں سروے رپورٹ
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرصدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے اہم اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ملاقات
-
حکومت تعلیم،صحت، امن نہیں دے رہی، صرف ٹیکس اور ٹیکس کی گردان کررہی ہے‘حافظ نعیم الرحمن بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو مزید مراعات، غریبوں کو باندھ کر مارا گیا‘امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس
-
’’انسدادچائلڈلیبرڈے‘‘
-
خون سفید ہوگیا مستورات تنازعہ بھائی نے بھائی کو گولی مار کر ابدی نیند سلا دیا
-
پنجاب میں تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 400 سے 500 فیصد تک بڑھا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم
-
وزیراعلیٰ کے مؤثر اقدامات سے کئی حلقوں میں جلن کی بو آ رہی ہی: عظمیٰ بخاری
-
دھی رانی پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ، اجتماعی شادیوں کی تعداد 5000 کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.