چینی حکومت کی جانب سے سال 2025 کی ورک رپورٹ نظرثانی کے لئے قومی عوامی کانگریس کو پیش ، جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف تقریباً پانچ فیصد مقرر

جمعرات 6 مارچ 2025 17:59

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2025ء) چینی حکومت نے 2025 کی ورک رپورٹ نظرثانی کے لئے قومی عوامی کانگریس کو پیش کی۔ چین نے رواں سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف تقریباً پانچ فیصد مقرر کیا ہے۔ اس " 5فیصد" کے لگ بھگ ہدف کو کیسے دیکھنا ہے؟

متعلقہ عنوان :