
ایمن کو کبھی نفرت نہیں ملتی، مجھے ملتی ہی: منال خان کا شکوہ
جمعرات 6 مارچ 2025 22:51
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ ایمن نے جب شادی کی اور پھر بچی کی پیدائش ہوئی تب بھی اسے سوشل میڈیا پر بے حد محبت ملی لیکن میرے ساتھ ایسا نہیں ہوا، مجھے کیریئر کو ترجیح دینے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، پھر میرے کرداروں کو بھی مسلسل نشانہ بنایا گیا، مجھے تو لگتا ہے کہ ایمن خان کو کبھی نفرت نہیں ملتی، ہمیشہ پیار ہی ملتا ہے۔
علاوہ ازیں ایمن خان نے اپنی فیملی کے ساتھ خوش گوار تعلق کے بارے میں گفتگو بھی کی اور بتایا کہ میں اپنے شوہر منیب بٹ، اپنی بیٹیوں امل اور میرال کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے نہیں گھبراتی۔انہوں نے کہا کہ مجھے کبھی اپنی فیملی کو چھپانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی کیونکہ لوگوں نے ہمیشہ ہمیں پیار دیا، امل اور میرال کو بھی بہت محبت ملی اور مجھے اور منیب کو بھی ایک جوڑے کے طور پر ہمیشہ مثبت رد عمل ملا ہے یہی وجہ ہے کہ میں اپنی فیملی کے لمحات شیئر کرنے میں بالکل بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کبھی میں کبھی تم ڈرامے کا سیکوئل بننے نہیں دوں گا، فہد مصطفیٰ
-
دلیپ کمار نے مدھوبالا سے شادی کیوں نہیں کی تھی اداکارہ ممتاز نے حققیت بتادی
-
پاکستانی فنکاروں کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیی؛ جاوید اختر
-
پٹھان اور جوان اور بلاک بسٹر کامیابی شاہ رخ خان اور دیپیکا کی جوڑی پھر تہلکہ مچانے کو تیار
-
بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاوونٹس بلاک
-
سنجے دت نے بالی ووڈ انڈسٹری کا رازفاش کردیا
-
ملیبرن کنسرٹ پلانر نے نیہا ککڑ کی پول کھول دی
-
والدین سے کال کرکے پوچھا جارہا ہے کیا میں مرچکی ہوں: علیزے شاہ کا انکشاف
-
اخلاقیات پرپورا اترنے والے ڈرامے کرتا ہوں، حمزہ علی عباسی
-
بھارتی حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، جاوید شیخ
-
اداکارہ صبا فیصل نے بھارتی اشتہارکی پیشکش ٹھکرا دی
-
آندھرا پردیش؛ مداح نے بالی وڈ اداکارہ سمانتھا کے نام پر مندر تعمیر کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.