
بہاریہ مکئی کی کاشت کےلئے بھاری میرا زمین کا انتخاب موزوں ہے، محکمہ زراعت
جمعہ 7 مارچ 2025 11:21
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ جس زمین میں مکئی کاشت کرنی ہو اس کے اردگرد درخت نہیں ہونے چاہئیں کیونکہ درختوں کے سائے میں مکئی کی فصل کامیابی کے ساتھ نہیں اگائی جاسکتی۔انہوں نے مزید بتایا کہ بہاریہ مکئی کی کاشت کے لئے زمین کی تیاری بھی اچھی طرح کرلینی چاہیے کیونکہ اگر مکئی آلو والے کھیتوں میں کاشت کرنی ہو تو دویا تین ہل چلا کر سہاگہ دینے سے زمین نرم اور بھربھری ہوجائیگی تاہم اگر کپاس کماد یا سورج مکھی والے وڈھ میں کاشت کرنا ہو تو وڈھ وغیرہ میں روٹا ویٹر چلاکر وڈھ کو اچھی طرح تلف کرنے کے بعد تین مرتبہ ہل چلا کر سہاگہ دینا بھی ضروری ہے۔
انہوں نے کہاکہ اس ضمن میں مزید معلومات، مشاورت، رہنمائی کے لئے ماہرین زراعت، محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف یا فری ایگریکلچرل ہیلپ لائن سے بھی رابطہ کیا جا سکتاہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.