منشیات وگٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار،آئس اورانڈین گٹکا برآمد

ہفتہ 8 مارچ 2025 23:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2025ء) سائیٹ بی پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات وگٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے25گرام آئس اور 500 پڑیاں انڈین گٹکا ماوا برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزمان میں ایان اور علی ظفر شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :