قمر زمان کائرہ نے بلاول اور آصفہ زرداری کے اعزاز میں افطار و عشائیہ کا ہتمام

منگل 11 مارچ 2025 20:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2025ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاو ل بھٹو اور خاتون اول آصفہ بھٹو کے اعزاز میں سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی جانب سے افطار اور عشائیہ دیا گیا جس میں پی پی پی اراکین پارلیمان اور پارٹی عہدیداروں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے افطار اور عشائیے کے موقع پر فردا فردا پی پی پی اراکین پارلیمان سے ملاقات کی۔