نہم کا امتحان دینے کے خواہشمند امیدوار 14مارچ تک داخلہ بھجوا سکیں گے

بدھ 12 مارچ 2025 17:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مارچ2025ء)بروقت رجسٹریشن نہ کروانے والے نہم جماعت کے طلبہ کو ایک اور موقع مل گیا۔نہم جماعت کے سالانہ امتحان کا آغاز 25 مارچ سے ہونا ہے، بورڈ کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں کو داخلہ بھجوانے کیلئے مراسلہ جاری کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اب نہم کا امتحان دینے کے خواہشمند امیدوار 14 مارچ تک داخلہ بھجوا سکیں گے۔