عید سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری
3 صوبوں کے ملازمین اور پنشنرز کو عید الفطر کی آمد کے باعث قبل از وقت تنخواہیں اور پنشن ملے گی
محمد علی
بدھ 12 مارچ 2025
23:14
(جاری ہے)
جبکہ بدھ کے روز خیبر پختونخواہ حکومت نے بھی عید کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پینشن 20 مارچ کو دینے کا فیصلہ کیا ۔
اس سلسلے میں محکمہ خزانہ خیبر پختونخواہ نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ، تمام انتظامی سیکرٹریز ، رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ، اور دیگر متعلقہ محکموں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کردیا ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مارچ کے مہینے کی مکمل تنخواہ ، الاؤنسز اور ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن ایڈوانس میں ادا کی جائے گی۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مارچ کے مہینے کی تنخواہ یکم اپریل کی بجائے 20 مارچ کو ادا کی جائے گی ۔ تاہم 20 مارچ کو تنخواہ اور پینشن صرف مسلمان سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ملے گی۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کی جانب سے بھی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عید الفطر کی آمد پر قبل از وقت تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اس حوالے سے باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے ریلیف پر مبنی بجٹ دیا، مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آ چکی ہے، پالیسی ریٹ 11 فیصد، زرمبادلہ کے ذخائر 17.2 ارب ڈالر، ترسیلات زر 33.9 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہیں، ملک ترقی و خوشحالی کی نئی منزل کی جانب ..
-
اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا شیڈول جاری، پی ٹی آئی کا 10 ہزار افراد جمع کرنے کا اعلان
-
چکوال واقعہ؛ آسٹریلوی بچی کے قتل کیس میں پیشرفت
-
چکوال سانحے پر پنجاب پولیس نے 9 سالہ آسٹریلوی بچی کے قتل کیس کی تفتیش سے ہاتھ اٹھا لیا
-
بجٹ میں مجھے غریبوں کیلئے کچھ نظر نہیں آیا، نجم سیٹھی کی تنقید
-
جی سیون اجلاس میں ایران جنگ مرکزی موضوع
-
سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں، مونس الٰہی
-
آسٹریلیا کے شہری پاکستانی خاندان پر فائرنگ؛ پولیس نے سی سی ڈی اہلکار کی گرفتاری ڈال دی
-
عمران خان نے سہیل آفریدی سے ملاقات سے انکار کردیا، صالح ظافر کا دعویٰ
-
پاکستان میں اب نوجوان ڈاکٹر بننا کیوں نہیں چاہتے؟
-
جرمنی: بینکوں میں غیر فعال پڑی بھاری رقوم کے حقیقی وارث کون ہیں؟
-
ایران جنگ: امن معاہدہ بھی توانائی کا بحران فوری طور پر ختم نہیں کر سکے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.