
اسلحہ لائسنس کےساتھ کیو آر کوڈ لگانے کیلئے نادرا کو ایک ہفتے کا وقت دیدیا گیاہے ،محکمہ داخلہ پنجاب
جمعرات 13 مارچ 2025 10:20
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اسلحہ لائسنسز کے تصدیقی عمل میں شفافیت سے جعلی لائسنس کی بیخ کنی ہوگی، سنگین جرائم میں ملوث افراد اسلحہ لائسنس کیلئے نااہل ہیں، ترجمان نے بتایا کہ آرمز رولز میں ترامیم کر کے شہریوں کیلئے سہولت پیدا کر رہے ہیں، انفرادی اسلحہ لائسنس اور بزنس آرمز لائسنس رولز کو عام فہم بنا رہے ہیں اسلحہ لائسنس کی ویری فیکیشن کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ کا کردار بڑھا رہے ہیں ۔
اسلحہ لائسنس کے حصول اور تجدید کیلئے فیسوں کا شیڈول تبدیل کرنے کی سفارش کی ہے، مینوئل لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن کے تمام مراحل کی نگرانی کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبے میں تمام عوامی خدمات کی فراہمی کے عمل کو ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ
-
نظام صحت میں بہتری کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنا کردارادا کرنا ہو گا، خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا منشیات فروشوں پر فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل عمران وینس اور کانسٹیبل رانا شفیق کو خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی لکی مروت میں دہشت گرد حملے کو ناکام بنانے پر کے پی پولیس کی ستائش
-
مملکتِ خداداد پاکستان ایک عظیم نعمتِ کبریٰ ہے، جس کی قدر کرنا ہر شہری کا فرض ہے‘اسپیکر قومی اسمبلی
-
نافرمانیاں بڑھنے سے رحمتیں اور برکتیں اٹھ جاتی ہیں:ڈاکٹر طاہرالقادری
-
مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کا اعترافِ جرم سے انکار
-
کے پی حکومت نے 182 ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکری سے فارغ کردیا، عظمیٰ بخاری
-
پانی زندگی کی علامت اور آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے،نبی کریمﷺ نے بھی پانی کے ضیاع سے منع فرمایا‘مریم نواز
-
وزیراعلی مریم نواز کا صوبہ بھر کے سپیشل ایجوکیشن اداروں میں طلبہ کو عید گفٹ فراہمی کاآغاز،عید تعطیلات سے قبل 40ہزار بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا
-
عمران خان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں حکومت کی حمایت کریں پھر شاید قوم انہیں معاف کردے ‘ رانا تنویرحسین
-
ملک کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.