
کپاس کے غیر روائتی علاقوں میانوالی، بھکر،لیہ اور سرگودھامیں جدید ٹیکنالوجی روشناس کروائی جارہی ہے،محکمہ زراعت
جمعرات 13 مارچ 2025 14:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گندم کی فصل کی موجودہ صورت حال کافی بہتر ہے اور اگر موسمی حالات ساز گار رہے توللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے بھر پور پیداوار متوقع ہے نیز حکومت پنجاب کی کسان دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملک گندم میں خود کفیل ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ تجرباتی پلاٹوں سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بھر پور پیداوار حاصل کی جائے۔ انہوں نے کپاس کے کیڑوں اور بیماریوں کے انسداد کیلئے غیر کیمیائی طریقے اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ محکمہ زراعت کے تمام شعبے پچھلے سال کی طرح جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کیلئے ایک بھر پور مہم کا آغاز کررہے ہیں تاکہ جڑی بوٹیوں کے انسداد کے ذریعے کیڑوں اور بیماریوں کی روک تھام کی جاسکے۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی سے اچھے نتائج برآمد ہوئے اورگندم کے علاوہ کپاس کی پیداوار میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.