
کاشتکارتنے کی سنڈی کے تدارک کیلئے 20ٹرائیکو گراما کارڈ فی ایکڑ فصل کے شروع سے لگائیں،محکمہ زراعت
جمعرات 13 مارچ 2025 15:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کونپل کی مکھی اگتی ہوئی فصل پر حملہ آور ہوتی ہے اسلئے اس کے تدارک کیلئے امیڈا کلوپرڈ 200ایس ایل بحساب 200ملی لیٹر فی ایکڑ سپرے کیاجائے۔انہوں نے کہاکہ سست تیلہ گچھوں کی شکل میں حملہ کرتاہے اسلئے اس کے نرپروانوں کی تلفی کی غرض سے روشنی کے پھندے استعمال کئے جائیں تاہم اگر حملہ زیادہ ہو تو کاربو سلفان بحساب 500ملی لٹر فی ایکڑ استعمال کی جائے۔
انہوں نے بتایاکہ پاکستان میں رقبہ کے لحاظ سے گندم اور چاول کے بعد مکئی تیسری بڑی فصل ہے جبکہ فی ایکڑ اوسط پیداوار کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔انہوں نے بتایاکہ پاکستان میں ترقی پسند کاشتکار مکئی کی فصل سے 100من فی ایکڑ سے زائد پیداوار حاصل کر رہے ہیں جبکہ عام کاشتکار کی مکئی کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کا خاطر خواہ پوٹینشل موجود ہے لہٰذا عام کاشتکار بھی جدید سفارشات پر عمل کر کے اور اضافہ کے اس پوٹینشل کو استعمال کر کے مکئی کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں جس سے نہ صرف انکی آمدن میں اضافہ بلکہ ملک بھی خوشحال ہو گا۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.