
برطانوی شہزادہ ولیم 20مارچ سے ایسٹونیا کا2روزہ دورہ ،نیٹو آپریشنز میں شامل برطانوی فوجیوں سے ملاقات کریں گے
جمعرات 13 مارچ 2025 17:53
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے دفتر کینسنگٹن پیلس نے کہا کہ20مارچ سے شروع ہونے والے دو روزہ دورے کے دوران برطانوی شہزادہ ولیم دارالحکومت ٹالن میں ملاقاتیں بھی کریں گے تاکہ اس بارے میں مزید معلومات حاصل کی جا سکیں کہ یوکرین میں جاری تنازعہ پر ملک نے کس طرح کا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
کینسنگٹن پیلس نے کہا کہ شہزادہ ولیم ایسٹونیاکے صدر الار کریس سے بھی ملاقات کریں گے اور قابل تجدید توانائی اور ٹیکنالوجی میں ملک کی اختراعات بارے جانیں گے،آپریشن کیبرٹکے حصے کے طور پر براطنیہ کے ایسٹونیا اور پولینڈ میں مقیم تقریباً 900فوجی ہیں، جو یوکرین بحران کے بعد نیٹو کے مشرقی حصے میں طاقت بڑھانے میں برطانوی شراکت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.