بوگوتا میں ’’چائنا  ان اسپرنگ ‘‘ گلوبل ڈائیلاگ کا انعقاد

ہفتہ 15 مارچ 2025 17:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2025ء) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "چائنا  ان اسپرنگ :  چین کے مواقع ، دنیا کا اشتراک " کے عنوان سے گلوبل ڈائیلاگ کا کولمبیا خصوصی اجلاس بوگوتا میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے  شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ  اور چائنا  میڈیا گروپ کے صدر  شن ہائی شیونگ نے ویڈیو خطاب کیا۔ چین کے کولمبیا میں سفیر چو جنگ یانگ، کولمبیا کے وزارت تجارت و صنعت کے قائم مقام وزیر سیلو روسنک سمیت چین اور کولمبیا کے سیاسی، تجارتی، تعلیمی اور میڈیا شعبوں کے تقریباً 150 مہمانوں نے اس تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :