
پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپس آ رہی ہیں
پریٹی زنٹا کا مودی کی جماعت بی جے پی میں شمولیت کے سوال پر کرارا جواب
بدھ 30 اپریل 2025 12:20

(جاری ہے)
مجھے اس سوال نے ہیجان میں مبتلا کردیا تھا۔اداکارہ نے مزید کہا کہ ایک ماں ہوں اور بیرون ملک مقیم ہوں لیکن میں چاہتی ہوں کہ میرے بچے یہ نہ بھولیں کہ وہ بھارتی شہری بھی ہیں۔
پریٹی زنٹا نے کہا کہ میرے شوہر کسی مذہب پر یقین نہیں رکھتے لیکن ہم اپنے بچوں کی پرورش ہندو مذہب کے مطابق کر رہے ہیں۔اداکارہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے ہر وقت اپنے زندگی کے فیصلوں کے لیے وضاحت دینا پڑتی ہے۔پریٹی زنٹا نے مزید کہا کہ میری خوشیوں کو بار بار سیاست سے جوڑا جا رہا ہے۔ مندر جانا، کمبھ میلے میں شرکت کرنا اور اپنی شناخت پر فخر کرنا سیاست میں شامل ہونے یا کسی پارٹی سے وابستگی کی علامت نہیں ہے۔یاد رہے کہ پریتی زنٹا نے 2016 میں جین گڈ اینف سے شادی کی تھی اور 2021 میں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچوں کی ماں بنی تھیں۔علاوہ ازیں پریٹی زنٹا 7 سال بعد فلمی پردے پر واپسی آ رہی ہیں۔ وہ راجکمار سنتوشی کی فلم ’’لاہور 1947‘‘ میں سنی دیول اور شبانہ اعظمی کے ساتھ نظر آئیں گی۔اس فلم کو عامر خان پروڈیوس کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.