وائس چانسلر یونیورسٹی آف مکران پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ کی یونیورسٹی فنانس کمیشن میٹنگ میں شرکت

ہفتہ 15 مارچ 2025 21:16

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2025ء) محکمہ کالجز ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی و صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی صدارت میں یونیورسٹی فنانس کمیشن (UFC) میٹنگ کا انعقاد، اجلاس میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف مکران پروفیسر ڈاکٹر ممتاز بلوچ کی شرکت، یونیورسٹی آف مکران، پنجگور کے مالی چیلنجز، دستیاب وسائل اور مستقبل کے ضروریات پر شرکاء کو جامع و تفصیلی بریفنگ، میٹنگ میں صوبے کے جامعات کے وائس چانسلرز سمیت سیکریٹری کالجز ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن صالح محمد بلوچ اور سیکریٹری فنانس عمران زرخون نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :