مظفرآباد کے سبھی تھانوں کے انسپکٹرز، ایڈیشنل و سب انسپکٹرز کے تبادلہ جات

اتوار 16 مارچ 2025 14:00

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2025ء)دارالحکومت مظفرآباد کے سبھی تھانوں کے انسپکٹرز، ایڈیشنل و سب انسپکٹرز کے تبادلہ جات،ایس ایس پی مظفرآباد کی بہترین حکمت عملی کارکردگی دکھانے والے افسران سامنے -یہ تبادلہ جات عرصہ قیام و ضرورت کے پیش نظر کیے گے ہیں-اچھی شہرت کے حامل آفیسران کو ماڈل تھانوں کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں-چند روز قبل نئے ایس ایس پی سید ریاض حیدر بخاری کی منظوری کے بعد ایک درجن سے زائد تھانوں و چوکیوں پر تعینات آفیسران و اہلکاران کو تبدیل کیا گیا ہے آزاد کشمیر پولیس کی جانب سے مزید کی سمری تیار انصر سجاد ایس ایچ او تھانہ پولیس گھڑی دوپٹہ کو تبدیل کرتے ہوئے بطور ایس ایچ او پولیس سٹی مظفراباد تعینات کر دیے گئا جبکہ زائد عمر انسپیکٹر ایس ایچ او پولیس سیول سیکٹریٹ کو تبدیل کرتے ہوئے بطور ایس ایچ او تھانہ گھڑی دوپٹہ راجہ سہیل خان انسپیکٹر ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفراباد کو تبدیل کرتے ہوئے بطور ایس ایچ او تھانہ سیول سیکٹریٹ لیاقت حمید سب انسپیکٹر ایس ایچ او پولیس کہوڑی کو تبدیل کر کے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ گھڑی دوپٹہ محسن علی اعوان سب انسپیکٹر ایس ایچ او پولیس چھتر کلاس کو تبدیل کر کے بطور ایس ایچ او تھانہ پولیس کہوڑی تعیینات کیا گیا عدیل افسر سب اسپیکٹر تھانہ پولیس سٹی مظفراباد کو تبدیل کرتے ہوئے ایس ایچ او چھتر کلاس شہید الرحمان سب انسپیکٹر انچارج بیٹ جلال اباد کو تبدیل کرتے ہوئے سیول سیکٹریٹ جبکہ راجہ بشارت حسین سب انسپیکٹر پولیس سیول سیکٹریٹ کو تبدیل کر کے بطور انچارج بیٹ جلالہ اباد علی اصغر سب انسپیکٹر پولیس مظفراباد کو تھانہ پولیس سٹی مظفراباد جبکہ شوکت جمیل لاین پولیس مظفراباد کو تبدیل کر کے تھانہ پولیس چھتر کلاس تعینات کیا گیا شفقت حسین نقوی اے ایس ائی چوکی افسر ابرارکوٹ کو تبدیل کرتے ہوئے بطور افیسر پہٹکہ نصیر اباد تعینات کیا کیا گیا بابر یعقوب اے ایس ائی چوکی افسر پہٹکہ کو تبدیل کرتے ہوئے بطور چوکی افسر برار کوٹ تعینات کر دیا گیا وقار ظفر اے ایس ائی لائن پولیس مظفراباد کو تبدیل کرتے ہوئے تھانہ پولیس صدر تعیینات کر دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے سیشن میں اے ایس ائی سب انسپیکٹر کی مزید تبادلے کی سمری تیار-