وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

بدھ 19 مارچ 2025 17:48

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2025ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعظم جب اجلاس میں شرکت کے لئے پہنچے تو اعلی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔