تمام اضلاع میں سرکاری گندم اجرا پالیسی کے تحت نرخ مقرر کئے ہیں، ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب

بدھ 19 مارچ 2025 20:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2025ء) ڈایریکٹر جنرل فوڈ پنجاب نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے کابینہ کی منظوری کے بعد تمام اضلاع میں سرکاری گندم اجرا ءپالیسی کے تحت نرخ مقرر کئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ پرائیویٹ گندم سٹاک کی فروخت و خریداری کے بارے میں کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پرائیویٹ گندم سٹاک کے نرخوں کے تعین بارے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

متعلقہ عنوان :