یوم آزادی سپورٹس فیسٹول میں شامل فلانگ ٹینس ٹورنامنٹ کا فانل ریل ہدہ نے اپنے نام کرلیا

بدھ 19 مارچ 2025 20:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2025ء) کوئٹہ میں23 مارچ یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹول 2025 میں شامل فلانگ ٹینس ٹورنامنٹ کا فانل ریل ہدہ نے اپنے نام کرلیا ریل ہدہ نے سریاب سپورٹس کلب کو فانل میچ میں 0-2 سے ناآسانی ہرا کا چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈاریکٹر ایڈمن فیروز ابڑو تھے۔

(جاری ہے)

جنہوں نے کھلاڑیوں میں میڈلز اور مہمانوں میں شیلڈز تقسیم کیے۔

اس موقع پر سماجی و سیاسی شخصیت جمال لانگو , ایوب خلجی، چوہدری ثاقب جمیل سینر واس پریذیڈنٹ بلوچستان فلانگ ٹینس ایسوسی ایشن، حبیب الرحمان جوانٹ سیکرٹری بلوچستان فلانگ ایسوسی ایشن اور کامران صدیق بھی موجود تھے۔ آخر میں منظور احمد سرپرہ سیکرٹری بلوچستان فلانگ ٹینس نے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا۔