تھانہ سی سیکشن پولیس کی کارروائی ، مضر صحت گٹکا بنانے والاملزم گرفتار ، 10کلو سے زائد گٹکا برآمد

جمعہ 21 مارچ 2025 20:15

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2025ء)تھانہ سی سیکشن پولیس کی کارروائی ، مضر صحت گٹکا بنانے والاملزم گرفتار ، 10کلو سے زائد گٹکا برآمد ، مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے تھانہ سی سیکشن کی حدود نصرت کالونی نمبر 5 پرانہ سکھر سے سی ٹی ڈی سکھر پولیس نے گٹکا ماوا بنانے والا ملزم بنام آفتاب احمد پٹھان کو گرفتار کر کے قبضے سے گٹکا سے بھری ایک پلاسٹک کی بالٹی جس میں تقریبا 10 کلو گٹکا ماوا برآمد کرکے تھانہ سی سیکشن سکھر پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :