اسرائیل نے یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا

غزہ پر دوبارہ اسرائیلی حملوں کے آغاز کی بنا پر حوثیوں کے حملوں شروع

پیر 24 مارچ 2025 12:18

اسرائیل نے یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا
تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2025ء)اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ ملک کے متعدد علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بجنے کے بعد اس نے یمن سے داغا گیا ایک میزائل روک لیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق فوج نے ایک بیان میں کہاکہ اسرائیل کے کئی علاقوں میں کچھ دیر پہلے سائرن بجے جس کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے یمن سے داغا گیا ایک میزائل اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک لیا۔

متعلقہ عنوان :