لاہور،102ای چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئ

منگل 25 مارچ 2025 21:56

لاہور،102ای چالان والی موٹر سائیکل پکڑی گئ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2025ء) ٹریفک پولیس لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے 102ای چالان والی موٹر سائیکل پکڑ لی ۔

(جاری ہے)

موٹر سائیکل سوار کو مغل پورہ سرکل میں روکا گیا اور چالان ریکارڈ چیک کیا گیا، موٹر سائیکل کے ذمہ 1 لاکھ 80 ہزار 600 روپے کے 102 ای چالان واجب الادا تھے،ای چالان جمع کروانے کے بعد ٹریفک افسران نے شہری کی موٹر سائیکل واپس کردی۔

متعلقہ عنوان :