ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 کی ملاقات

بدھ 26 مارچ 2025 11:00

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2025ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء ﷲ خان سے نوتعینات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جان محمد آفریدی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے امید ظاہر کی کہ ریسکیو 1122 کی جانب سے پہلے کی طرح سروسز کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں کو سروسز کی فراہمی کی بہتری کےلئے احسن اقدامات جاری رہیں گے۔ انہوں نے ریسکیو سروسز کی فراہمی کے دوران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ عنوان :