مسجد نبوی ﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاس نمائش

نمائش میں مسلمانوں کو مسجدِ نبوی ﷺ اور خانہ کعبہ کی تاریخ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی

بدھ 26 مارچ 2025 16:09

مسجد نبوی ﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاس نمائش
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2025ء)مسجدِ نبویﷺ کے گیٹ نمبر 100 میں فرسٹ ہاس نمائش کا انعقاد کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نمائش میں مسلمانوں کو مسجدِ نبوی ﷺ اور خانہ کعبہ کی تاریخ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

(جاری ہے)

نمائش میں مسجدِ نبوی ﷺ کے اندر تعمیر سے متعلق بھی معلومات فراہم کی گئیں۔اس نمائش میں خانہ کعبہ کی تعمیر اور اس کی خصوصیات کو بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :