سرجانی پولیس کی کارروائ ، گٹکا فروش گرفتار

بدھ 26 مارچ 2025 17:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2025ء) تھانہ سرجانی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 8کلو سے زائد گٹکاماوا،موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

بدھ کو پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے گرفتارملزم امیر علی ولد فقیر علی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :