ھ*سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے محمد بشیر کھیتران ایڈیشنل سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی تعینات

بدھ 26 مارچ 2025 21:40

، اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2025ء)سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے محمد بشیر کھیتران ایڈیشنل سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی تعینات کردیئے گئے ۔

(جاری ہے)

محمد بشیر کھیتران اس سے قبل سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی تعینات تھے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔