پاکستان ایلومینیم بیوریجزکینز کے سالانہ منافع میں 2024کے دوران 22فیصد تک اضافہ

جمعرات 27 مارچ 2025 12:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2025ء) پاکستان ایلومینیم بیوریجزکینز کے سالانہ منافع میں 2024کے دوران 22فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31دسمبر 2024کو ختم ہونے والے سال کے دوران پاکستان ایلومینیم بیوریجزکینز کا منافع 6.1ارب روپے رہا جبکہ سال 2023کے دوران کمپنی کو 5ارب روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 2023کے مقابلے میں 2024کے دوران پاکستان ایلومینیم بیوریجزکینز کے منافع میں ایک ارب روپے یعنی 22فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :